اہم خبریں
ایران امریکامذاکرات کیلئےسیکیورٹی ہائی الرٹ اسلام آباد اورپنڈی میں میٹروبس سروس معطل
اسلام آباد اور راولپنڈی میں میٹرو بس سروس سمیت پرائیویٹ، پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو تاحکم ثانی معطل کر دیا گیا ہے۔ ...امریکی بحریہ کی ایران کیخلاف ناکہ بندی، تجارتی راستوں میں رکاؤٹ کی اطلاعات،سینٹ کام
امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے مطابق یو ایس ایس رش مور سمیت امریکی بحری جہاز ایران کے خلاف ناکہ بندی کے ...نادرانےپنشنرزکوگھربیٹھے لائف سرٹیفکیٹ حاصل کرنےکی سہولت متعارف کرادی
نادرا نے پنشنرز کے لیے ایک اہم اور جدید سہولت متعارف کرا دی ہے، جس کے تحت اب لائف سرٹیفکیٹ گھر بیٹھے ...آج بارش ہو گی یا دھوپ چمکے گی؟محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
آج بارش ہو گی یا دھوپ چمکے گی؟محکمہ موسمیات نے بتا دیا۔ محکمہ موسمیات کی پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک ...کراچی کےبعدلاہورسےبھی پہلی حج پروازروانہ،مقدس سفرکیلئے نئی سہولیات متعارف
حج فلائٹ آپریشن میں اہم پیش رفت کے تحت روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کے ذریعے لاہور سے پہلی پرواز روانہ ہو گئی ...ایرانی فوج نےدوبارہ آبنائےہرمزکاکنٹرول سنبھالناشروع کردیا
الجزیرہ کے مطابق ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی مشترکہ فوجی کمانڈ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کی صورتحال اب ...ایران میں ہزاروں افراد کا سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کے حق میں ...
ایران میں سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کی حمایت میں ہزاروں افراد نے مظاہرے کیے۔ تہران میں انقلاب اسکوائر پر ...ایران امریکاجنگ بندی،ایرانی فضائی راستے بین الاقوامی پروازوں کیلئے بحال
ایرانی سول ایوی ایشن نے کہا ہے کہ آج صبح فضائی حدود کا کچھ حصہ دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے ...نجی سکولوں میں نصاب اور یونیفارم کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ
سندھ حکومت نے صوبے بھر کے نجی تعلیمی اداروں کیلئے اہم فیصلے کرتے ہوئے سکولوں کے اندر نصاب، یونیفارم اور سٹیشنری کی ...سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی، آج موسم کیسا رہے گا ؟
آج ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز بھی کراچی سے ...



















