اہم خبریں
راولپنڈی سیف اینڈ سمارٹ ریلوے سٹیشن کا افتتاح کر دیا گیا
ریل کے مسافروں کیلئے خوشخبری، راولپنڈی سیف اینڈ سمارٹ ریلوے سٹیشن کا افتتاح کر دیا گیا ۔ وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی ...موسم خشک اور سرد رہے گا ، پنجاب کے میدانی علاقوں میں سموگ کا امکان،محکمہ ...
آج موسم خشک اور سرد رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں سموگ کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوائی کردی۔ محکمہ موسمیات ...فیلڈمارشل کاعہدہ تاحیات رہناچاہئے،وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ
وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نےکہاہےکہ فیلڈمارشل کاعہدہ تاحیات رہنا چاہئے،تجاویزپارلیمان میں رکھیں گے،سیاسی استحکام اورہم آہنگی ملک کی سب سےبڑی ضرورت ہے۔ ...وزیراعظم شہباز شریف یوم فتح کی تقریبات میں شرکت کیلئے باکوپہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان کے دارالحکومت باکو پہنچ گئے۔ یومِ فتح کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ ...ترسیلات زرکی مدمیں اضافہ ریکار ڈ:اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
گزشتہ سال کی نسبت رواں سال ترسیلات زرکی مدمیں اضافہ ریکار ڈکیاگیاہے،اسٹیٹ بینک نےرپورٹ جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک کی جاری رپورٹ میں ...لاہور کو سموگ فری بنانے کا سلسلہ: ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہ
لاہور کو سموگ فری بنانے کا سلسلہ، ایکشن پلان پر عملدرآمد یقینی بنانے کا فیصلہ، ضلعی انتظامیہ کے اجلاس میں ماحولیاتی آلودگی ...پیپلز بس سروس ، ای وی ٹیکسی کو سیف سٹی نیٹ ورک سے منسلک کرنے ...
مسافروں کیلئے سفری سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ ،سندھ میں پیپلز بس سروس اور ای وی ٹیکسی کو سیف سٹی نیٹ ورک ...موسم میں تبدیلی: فضا میں خنکی کا احساس بڑھ گیا، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
موسم میں تبدیلی، فضا میں خنکی کا احساس بڑھ گیا ۔محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں ...اس پارلیمان کےپاس استحقاق نہیں کہ یہ آئین میں کوئی تبدیلی کرے،بیرسٹرگوہر
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اس پارلیمان کےپاس استحقاق نہیں کہ یہ آئین میں کوئی تبدیلی کرے۔ چیئرمین ...وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نےگورنرکےپی پر خیبرپختونخواہاؤس میں داخلے پر پابندی ختم کر دی
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نےگورنرفیصل کریم کنڈی کے خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں داخلے پر پابندی ختم کر دی۔ ذرائع کاکہناہےکہ گورنر ...



















