اہم خبریں
چاندپررہائش کامنصوبہ:10 لاکھ ڈالر میں چاندپر کمرہ بُک کروائیں
خلائی سیاحت میں اہم پیشرفت :چاند پر رہائش کا منصوبہ:10 لاکھ ڈالر میں چاندپر کمرہ بُک کروائیں۔ خلائی سیاحت اور مستقبل کی ...گوشوارے جمع کرانے پر مزید 23ارکان کی رکنیت بحال
الیکشن کمیشن نےگوشوارے جمع کرانے پر مزید 23ارکان کی رکنیت بحال کردی۔نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع کرانے والےارکان کی ...مریم نوازکےصاحبزادےجنیدصفدرکی شادی: کون کون مرکزنگاہ رہا
سابق وزیراعظم نوازشریف کےنواسےاوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدرکی شادی پرکون کون مرکزنگاہ رہا۔ حال ہی میں سابق وزیراعظم میاں ...قدرت کاکرشمہ:سانحہ گل پلازہ میں مسجد اور قرآن پاک محفوظ
قدرت کاکرشمہ،سانحہ گل پلازہ میں مسجد اور قرآن پاک مکمل طورپرمحفوظ رہے۔ کراچی کےعلاقہ ایم اےجناح روڈپر واقع گل پلازہ میں آگ ...پولیس اہلکارکی ’بسم اللہ‘ پڑھ کر رشوت لینے کی ویڈیو وائرل
لاہوررنگ روڈپرپنجاب پولیس کےاہلکارنےگاڑی کی چیکنگ کےدوران شہری سےرشوت وصول کی،جس کوگرفتارکرلیاگیاہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیاپرایک ویڈیووائرہوئی جس میں پولیس اہلکارشہری ...رواں سال2026 کا بلڈ مون کون سے مہینے میں ہوگا؟
رواں سال2026 کا بلڈ مون کون سے مہینے میں ہوگا؟دلچسپ اور حیران کن تفصیلات سامنےآ گئیں۔ ماہرین فلکیات کے مطابق دلکش فلکیاتی ...آج موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی
آج موسم کیسا رہے گا ؟محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے زیادہ تر علاقوں ...ہرسودھندکاراج:موٹروےمختلف مقامات سےٹریفک کیلئےبند
ہرسودھندکاراج،حدنگاہ میں کمی کےباعث موٹروےکومختلف مقامات سےٹریفک کیلئےبندکردیاگیا۔ ترجمان موٹروےپولیس سیدعمران احمدکاکہناہےکہ موٹروےایم ون مین ٹول پلازہ پشاورسےصوابی تک دھند کےباعث بند ...اسلام آباد ہائیکورٹ کے مستقل ہونیوالے تین ججز نےعہدوں کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کے مستقل ہونے والے تین ججز نےاپنےعہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ میں مستقل ہونےوالےتین ججزجسٹس محمدآصف،جسٹس انعام ...پنجاب کے تعلیمی بورڈز کے امتحانات کا شیڈول جاری
طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر،پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر ...



















