اہم خبریں
عدالت نےجے یو آئی کی وزیراعلیٰ کےپی کا انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج
پشاورہائیکورٹ نےجے یو آئی کی وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکا انتخاب کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج کردی۔ پشاورہائیکورٹ کےجسٹس سیدارشدعلی اورجسٹس وقاراحمدپرمشتمل بینچ نےجے ...ایم ڈی کیٹ 2025 کا امتحان کب ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ہوگیا
ڈاکٹر بننے کے خواہشمند طلبا و طالبات کیلئے اہم خبر، ایم ڈی کیٹ 2025 کا امتحان کب منعقد ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ...پہاڑوں پر برفباری ،آب وہوامیں خنکی، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
پہاڑوں پر برفباری ،آب وہوامیں خنکی ،محکمہ موسمیات نے سردی کی آمد کا اعلان کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر ...پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کر دیا
پنجاب بھر کےتمام تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون 2025کے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ لاہوربورڈ: لاہورتعلیمی بورڈنےانٹرمیڈیٹ پارٹ ون ...26نومبراحتجاج کیس:عدالت کا علیمہ خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
26نومبراحتجاج کیس میں عدالت نےعلیمہ خان کوگرفتارکرکےپیش کرنےکاحکم دیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ ...جےیوآئی کی نئےوزیراعلیٰ کےانتخاب کی درخواست پرسماعت کل تک ملتوی
جےیوآئی کی خیبرپختونخواکےنئےوزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی درخواست پرسماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ پشاورہائیکورٹ کےجسٹس سیدارشدعلی اورجسٹس وقاراحمدنےجےیوآئی کی نئےوزیراعلیٰ کےانتخاب کیخلاف ...کسی کے حق میں فیصلہ دیں تو خوش ہوتے ہیں خلاف دیں تو ناراض ہو ...
سپر ٹیکس سے متعلق کیس میں جسٹس جمال خان مندوخیل نےریمارکس دیتےہوئے کہا ہے کہ مسئلہ یہ ہے کہ ہم کسی کے ...مہنگی سبزیاں:وزیراعلیٰ کانوٹس،فوری اقدامات کی ہدایت
مہنگی سبزیوں پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےنوٹس لےکرفوری اقدامات کی ہدایت کردی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت خصوصی اجلاس منعقدہواجس میں ٹماٹر ...ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک ،جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا
ملک کےبیشتر علاقوں میں آج موسم خشک ،جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی۔ محکمہ ...بروقت تیاری سےقدرتی آفات سےجان ومال کےنقصان سےبچایا جاسکتا ہے، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکہاہےکہ بروقت تیاری سے قدرتی آفات سے انسانی جان ومال اور ماحول کوتباہ کن نقصان سے بچایا جا ...



















