بین الاقوامی
فوجی کشیدگی میں اضافہ:اسرائیل کےحق میں بہترثابت نہیں ہوسکتاہے،امریکا
امریکی نیشنل سیکیورٹی کےترجمان جان کربی نےکہاہےکہ ہم نہیں سمجھتےکہ خطےمیں فوجی کشیدگی میں اضافہ کسی بھی طرح اسرائیل کےحق میں بہترثابت ...سری لنکاصدارتی انتخابات: انورا کمارا دیسانائیکےمنتخب،عہدےکاحلف اٹھالیا
سری لنکاکےصدارتی انتخابات میں انوراکمارادیسانائیکےکامیاب ہوگئے۔ صدر منتخب ہونےکےبعدانہوں نےعہدےکاحلف اٹھالیا۔ رواں سال دنیابھرانتخابات کاسال ہے،سال کےآغازمیں فروری کےمہینےمیں پاکستان میں انتخابات ...انتقام نہیں ہم انصاف چاہتےہیں،لبنان
لبنانی وزیرخارجہ عبداللہ بوحبیب نےکہاہےکہ مواصلاتی آلات کے ذریعے حملوں کے بعد اب دنیا میں کوئی محفوظ نہیں رہا، انتقام نہیں ہم ...اسرائیل حزب اللہ کشیدگی کاسفارتی حل ہی بہترین راستہ ہے،بائیڈن
امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ اسرائیل اورحزب اللہ کشیدگی کاسفارتی حل ہی بہترین راستہ ہے۔ امریکی صدرجوبائیڈن کااپنےایک بیان میں کہناتھاکہ ہمیں پرامیدرہناہوگاکیونکہ تمام ...عالمی اور علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے امریکا پاکستان کیساتھ ہے،بائیڈن
امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ عالمی اور علاقائی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے امریکا پاکستان کے ساتھ ہے۔ امریکامیں پاکستانی سفیررضوان سعیدشیخ کی امریکی صدرجوبائیڈن ...لبنان میں ہونیوالےسائبرحملوں میں امریکاملوث نہیں،ترجمان وائٹ ہاؤس
ترجمان وائٹ ہاؤس جان کربی نےکہاہےکہ لبنان میں ہونےوالےسائبرحملوں میں امریکاملوث نہیں، اب بھی سمجھتے ہیں لبنان کے ساتھ مسئلہ سفارتی کوششوں ...لبنان:حزب اللہ کی واکی ٹاکی میں بھی دھماکے ، 20شہید،متعدد زخمی
لبنان میں پیجرزدھماکوں کےبعدحزب اللہ کی واکی ٹاکی میں بھی دھماکے ہونے سے 20افرادشہیدجبکہ 450زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت ...ہمیشہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی مخالفت کی ہے،امریکا
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملرنےکہاہےکہ ہمیشہ پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کی مخالفت کی ہےاورکرتےرہیں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ...لبنان:پیجرزمیں دھماکے،8افراد جاں بحق،ایرانی سفیرسمیت متعددزخمی
لبنان میں پیجرزمیں دھماکےہونےسے8افراد جاں بحق جبکہ ایرانی سفیر مجتبیٰ امانی سمیت 2750افرادزخمی ہوگئے۔، حزب اللہ اراکین پیجرزپیغام رسانی کےلئے استعمال کرتےتھے۔ ...بائیڈن اور کملا،ملک کو اندرونی اور بیرونی طور پر تباہ کر رہے ہیں،ٹرمپ
امریکی صدارتی امیدوارڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ڈیموکریٹس کی بیان بازی ہی ان پر گولیاں چلوا رہی ہے، یہ بائیڈن اور کملا ہیں جو ملک ...



















