بین الاقوامی
ٹیرف کےنفاذپرکینیڈا،میکسیکواورچین کچھ نہیں کرسکتے، صدرٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ٹیرف کے نفاذ پر کینیڈا ،میکسیکو اور چین کچھ نہیں کرسکتے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سےگفتگوکرتےہوئےامریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ تیل اورگیس ...واشنگٹن:امریکی مسافرطیارےاورہیلی کاپٹرکےحادثےمیں اہم پیشرفت
امریکی مسافرطیارےاورہیلی کاپٹرکےحادثےمیں اہم پیشرفت ہوئی ،طیارے کا بلیک باکس مل گیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈنےطیارےکابلیک باکس ملنےکی تصدیق کردی،بلیک ...کینیڈااورمیکسیکوکےبارےمیں امریکی صدرکابڑااعلان
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کینیڈااورمیکسیکوپر25فیصدٹیرف کےنفاذکااعلان کیاہے۔ صدرڈونلڈٹرمپ کاکہناتھاکہ کینیڈااورمیکسیکوپر25فیصدٹیرف کانفاذہوگا۔ ٹیرف کودرآمدی تیل کی قیمت میں ایڈجسٹ کرنے پرغورکررہےہیں،ٹیرف کےنفاذسےامریکی معیشت پرمنفی ...پاکستانی نژاد خاتون جج کا صدرٹرمپ کے ایگزیکٹوآرڈر کیخلاف امریکہ میں بڑافیصلہ
پاکستانی نژاد خاتون جج لورین علی خان نے صدرڈونلڈٹرمپ کے ایگزیکٹوآرڈر کیخلاف امریکہ میں بڑافیصلہ سنادیا،امریکی میڈیا میں بھونچال آگیا، ٹرمپ انتظامیہ ...امریکی ایئرپورٹ کے رن وے پر بنی دو قبروں کی کہانی کیا ہے؟
امریکی ایئرپورٹ کے رن وے پر بنی دو قبریں کس کی ہیں؟امریکا کی ریاست جیورجیا میں رن وے کے نیچے مدفون کیتھرین ...امریکہ:چھوٹاطیارہ فوجی ہیلی کاپٹر سے ٹکرا کر تباہ ،30افراد ہلاک ،متعدد لاپتا
امریکہ میں چھوٹامسافرطیارہ فضامیں بلیک ہاک فوجی ہیلی کاپٹرسے ٹکراکر تباہ ہونے سے30 افراد ہلاک ہوگئےجبکہ متعددلاپتاہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق واشنگٹن کےریگن ...جنوبی سوڈان میں طیارہ گرکرتباہ،20مسافرہلاک
جنوبی سوڈان میں طیارہ گرکرتباہ ہونےسےآئل کمپنی کے20مسافرہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق مسافربردارچھوٹاطیارہ جنوبی سوڈان کی شمالی ریاست میں ایک آئل فیلڈ ...گوگل میپس کاخلیج میکسیکوکانام تبدیل کرکےامریکہ رکھنےکااعلان
گوگل میپ میں بڑی تبدیلی،خلیج میکسیکوکانام تبدیل کرکےخلیج امریکہ رکھنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان گوگل کاکہناہےکہ یہ تبدیلی صرف امریکی صارفین کےلئے ...مذہبی سیاحت و عبادت: ریاض الجنہ آنیوالے زائرین کیلئے خوشخبری
مذہبی سیاحت و عبادت کا عروج اور فروغ، مسجد نبویؐ میں ریاض الجنہ آنیوالے زائرین کیلئے خوشخبری،سعودی عرب نے زائرین کی سہولت ...کوریا کے 30 ہزار روپے فی کلوبکنے والے نمک میں خاص کیا ہے؟
کوریا کے 30 ہزار روپے فی کلوبکنے والے نمک میں خاص کیا ہے؟اس نمک کی قیمت سن کر لوگوں کے منہ سے ...



















