بین الاقوامی
ہلاکتیں روکنےکیلئےمجھ سےجوہوسکاکروں گا،ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ہلاکتیں روکنےکیلئےمجھ سےجوہوسکاکروں گا۔ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا اوول آفس میں صحافیوں سےگفتگو کرتےہوئے کہنا تھاکہ روس یوکرین جنگ بندی ...جنوبی کوریا کا ستمبر سے سیاحوں کو ویزا فری انٹری دینے کا اعلان
جنوبی کوریا جانیوالے سیاحوں کیلئے خوشخبری،جنوبی کوریا نے ستمبر سے سیاحوں کو ویزا فری انٹری دینے کا اعلان کر دیا۔ جنوبی کوریا ...جنوبی کوریا:سابق خاتون اول نےکرپشن کیسزپرمعافی مانگ لی
جنوبی کوریاکی سابق خاتون اول کم کیون نےکرپشن کیسزپرمعافی مانگ لی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق جنوبی کوریاکی سابق خاتون اول کم ...ٹرمپ کااضافی ٹیرف،بھارتی اپوزیشن مودی پربرس پڑی
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااضافی ٹیرف،بھارتی اپوزیشن وزیراعظم نریندرمودی پربرس پڑی۔ راہول گاندھی نے مودی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ ...ٹرمپ کے اضافی ٹیرف کومودی سرکارنےغیرمنصفانہ قراردیدیا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کےاضافی ٹیرف پربھارت چیخ اٹھا ،مودی سرکارنے ٹرمپ کے ٹیرف کو غیر منصفانہ قرار دیدیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ...امریکی صدرکابڑااقدام،بھارت پرمزید25فیصدٹیرف عائدکردیا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا بڑا اقدام، بھارت پرمزید25فیصدتجارتی ٹیرف عائدکردیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے بھارت پرمزید 25فیصد تجارتی ...امریکا نے غیر ملکی سیاحوں پر سخت ویزا شرط عائد کر دی
امریکا جانیوالے سیاحوں کیلئے اہم خبر،امریکی انتظامیہ نے غیر ملکی سیاحوں پر سخت ویزا شرط عائد کر دی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے ...ہانگ کانگ میں شدید بارشیں، ڈیڑھ سو سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
ہانگ کانگ میں شدید بارشیں، ڈیڑھ سو سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔رواں سال مون سون سیزن کے دوران ہانگ کانگ میں شدید بارشوں ...جنوبی کوریا: ماں اور ٹیوٹر امتحانی پرچے چراتے پکڑے گئے
جنوبی کوریا میں ماں اور ٹیوٹر امتحانی پرچے چراتے ہوئے پکڑے گئے۔ یہ واقعہ جنوبی کوریا کے علاقے شہیر آنڈونگ میں پیش ...برطانیہ اوراسکاٹ لینڈمیں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں ،بجلی کانظام معطل
برطانیہ اوراسکاٹ لینڈمیں سمندری طوفان فلورس نےتباہی مچادی،نظام زندگی مفلوج ہوگیاجبکہ طوفان کےبعدہزاروں افرادبجلی سےمحروم ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ...



















