بین الاقوامی
تر کیہ کےمذہبی اسکالرفتح اللہ گولن امریکا میں انتقال کرگئے
ترکیہ کےمذہبی اسکالرفتح اللہ گولن امریکامیں 83برس کی عمرمیں انتقال کرگئے۔ فتح اللہ گولن اپنی معتدل اسلامی تحریک جسے ہزمت’’خدمت‘‘ تحریک بھی ...کیوبا:بجلی کا بریک ڈاؤن: ملک میں کاروبار زندگی متاثر
کیوبامیں بجلی کابڑابریک ڈاؤن ہونےکےباعث معمولات زندگی متاثرہوگئی ،پوراملک تاریکی میں ڈوب گیا،کاروبار، سکولز اور دفاتر بند کردئیے گئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق کیوبا ...کون ہوگاامریکہ کاصدر،کملاہیرس یاٹرمپ ،نیاسروےجاری
امریکی صدارتی انتخابات میں کون برسراقتدارآئےگا،کملاہیرس منتخب ہوں گی یا پھر ڈونلڈٹرمپ میدان ماریں گے۔ امریکامیں رواں سال نومبرمیں صدارتی انتخابات ہونےجارہےہیں،جس ...سکھ رہنماقتل کامعاملہ:کینیڈین وزیراعظم نےبھارت کیخلاف اہم بیان دیدیا
کینیڈامیں سکھ رہنماقتل کےمعاملےپرکینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈونےکہا ہےکہ بھارتی حکومت نے سوچ سمجھ کر یہ خوفناک غلطی کی ہے۔ ہمیں کینیڈا کے ...کملاہیرس کاامریکی شہریوں کیلئے بڑااعلان
ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے صدر بننے کی صورت امریکی شہریوں کے لئے بڑااعلان کردیا۔ امریکامیں رواں سال نومبرمیں ...پیوٹن نےشمالی کوریاکیساتھ اہم معاہدےکی توثیق کابل ایوان کوبھجوادیا
روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے شمالی کوریا کے ساتھ اہم معاہدے کی توثیق کا بل ایوان زیریں میں بھیج دیا ہے۔ ...امریکا:ڈونلڈٹرمپ کی انتخابی ریلی سےمسلح شخص گرفتار
امریکی ریاست کیلی فورنیامیں سابق صدرڈونلڈٹرمپ کی انتخابی ریلی سےاسلحہ بردارمشتبہ شخص کو گرفتارکرلیاگیا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ریاست کیلی فورنیامیں امریکی صدارتی امیدوار ...امریکی صدارتی انتخابات:ٹرمپ یاکملاہیرس،کون ہوگانیاصدر
امریکی صدارتی امیدوارڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ عوام کملا ہیرس کو کسی صورت صدر منتخب نہیں کریں گے۔ امریکامیں ہرچارسال بعدصدارتی انتخابات ہوتےہیں،اس سال کولیپ ...سمندری طوفان کےاثرات امریکی انتخابات پرمرتب ہوتےنظر آرہے ہیں، جوبائیڈن
امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ سمندری طوفان ملٹن کے امریکی صدارتی انتخابات پر بھی گہرے اثرات مرتب ہوتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس ...ادب کانوبیل انعام:پہلی بارجنوبی کوریاکی خاتون کےنام
پہلی بارادب کانوبیل انعام جنوبی کوریاکی خاتون کودینےکااعلان کیاگیاہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق رواں سال 2024میں جنوبی کوریاکی مصنفہ ہن کانگ کونوبیل انعام برائے ...



















