بین الاقوامی
ایران کی حکومت ہمارے عزم کو نہیں سمجھتی اور وہ سمجھے گی،اسرائیل
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نےکہاکہ ایرانی حکومت ہمارےعزم کونہیں سمجھتی اوراب سمجھے گی، ایران نے حملہ کر کے بہت بڑی غلطی کر ...اللہ کی مددسےآئندہ حملےمیں جوضرب اسرائیل کولگےگی وہ تکلیف دہ ہوگئی،ایران
ایران کےسپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہاہےکہ اللّٰہ کی مدد سے آئندہ حملے میں جو ضرب صیہونی ریاست کو لگے ...ایران کااسرائیل پرحملہ:سیکڑوں میزائل برسادئیے
ایران نےگزشتہ رات اسرائیل پر 400 سے زائد بیلسٹک میزائل داغے جو اصفہان، تبریز، خرم آباد، کرج اور اراک سے فائر کیے ...مسلم ممالک کی اسرائیل کیخلاف مضبوط موقف میں ناکامی افسوسناک ہے،ترکیہ
تر کیہ کےصدررجب طیب اردوان نےکہاہےکہ مسلمان ممالک کی جانب سے اسرائیل کے خلاف مضبوط مؤقف پیش کرنے میں ناکامی بھی افسوسناک ...اسرائیل نےلبنان پرزمینی حملہ کردیا،میڈیاکادعویٰ
غیرملکی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ اسرائیل نےلبنان پرزمینی حملہ کردیاہے۔بری فوج نےحزب اللہ کےخلاف کارروائی کاآغازکردیاہے۔ غیرملکی میڈیانےدعویٰ کیاہےکہ زمینی کارروائی کامقصداسرائیل کی سرحدکےساتھ ...بیروت:اسرائیل کےفضائی حملے،مزید105افرادشہید،متعددزخمی
بیروت میں اسرائیل کےفضائی حملوں میں 24گھنٹوں میں مزید105شہری شہیدجبکہ متعددافرادزخمی بھی ہوئے۔ اسرائیلی فوج کی لبنان میں کارروائیاں جاری ہیں،دوروزقبل اسرائیلی ...اسرائیلی حملہ:حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید
بیروت پراسرائیلی حملےمیں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید ہوگئے، حزب اللہ نے اپنے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کردی۔ غیرملکی ...اسرائیل نے بیروت پر حملے میں امریکی بنکربسٹربم استعمال کیے، ایران
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراغچی نےکہاہےکہ اسرائیل نے بیروت پر حملے میں امریکی بنکربسٹربم استعمال کیے۔ ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےبیروت ...غزہ میں امن کیلئےاجتماعی شکل میں متحرک ہونےکی ضرورت ہے،سعودی عرب
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نےکہاہےکہ غزہ میں امن کےلئے اجتماعی شکل میں متحرک ہونےکی ضرورت ہے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق نیویارک ...امریکی حمایت جاری رہےگی تواسرائیلی حملےجاری رہیں گے،فلسطینی صدر
فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ امریکی حمایت جاری رہےگی تواسرائیلی حملےبھی جاری رہیں گے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی ...



















