بین الاقوامی
وینزویلا تمام گلیشیرز کھو دینے والا جدید تاریخ کا پہلا ملک بن گیا
جنوبی امریکا کا ملک وینزویلا تمام گلیشیرز کھو دینے والا جدید تاریخ کا پہلا ملک بن گیا۔ موسمیاتی ماہرین کے بقول میں ...رافیل طیاروں کی تباہی: آسمان پرپاکستان کےراج کااعلان،برطانوی اخبار
برطانوی اخباردی ٹیلی گراف کی رپورٹ میں کہاگیاہےکہ رافیل طیاروں کی تباہی سے آسمان پرپاکستان کےراج کااعلان ہوگیاہے۔ رپورٹ کےمطابق برطانوی اخبارٹیلی ...پاک بھارت تنازع پرتشویش،جنگ کنٹرول کرناہماراکام نہیں،امریکا
امریکی نائب صدرجےڈی وینس نےکہاہےکہ پاک بھارت تنازع پرتشویش ہےاورجنگ کنٹرول کرناہماراکام نہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق اپنےایک بیان امریکی نائب ...کارڈینل رابرٹ پری ووسٹ کیتھولک مسیحیوں کے267 ویں پوپ منتخب
کارڈینل رابرٹ پری ووسٹ کیتھولک مسیحیوں کے267 ویں پوپ منتخب ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق نئے پوپ کا انتخاب کم از کم 4 مرتبہ ...بھارتی جارحیت:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کےصدرنےردعمل دیدیا
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر فیلیمن یانگ نے پاک بھارت کشیدگی پرردعمل دیتےہوئےکہاکہ تنازع کا حل مذاکرات اور سفارتی ذرائع ...سعودی ریلوے ’’سار‘‘ کا رواں برس حج سیزن کے منصوبے کا اعلان
سعودی عرب جانیوالےعازمین حج اور مسافروں کیلئے خوشخبری، سعودی ریلوے ’’سار‘‘ نے رواں برس حج سیزن کے منصوبے کا اعلان کر دیا۔ ...عالمی رہنماؤں کاپاکستان اوربھارت کوتحمل سے کام لینےپرزور
عالمی رہنماؤں نےپاکستان اوربھارت کوتحمل سے کام لینےپرزور دیا۔ فرانسیسی وزیرخارجہ جین نول بیروٹ نےکہاکہ پاکستان اوربھارت تحمل کامظاہرہ کریں،پاکستان اوربھارت میں ...ٹرمپ نےبھارت کےبزدلانہ حملےکوشرمناک قراردیدیا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے بھارت کےرات کی تاریکی میں پاکستان پرحملےکوشرمناک قرار دے دیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کاوائٹ ...نیویارک: اسلامی تعاون تنظیم کاپاک بھارت کشیدگی پراظہارتشویش
پہلگام واقعہ کےبعدکی صورتحال پراسلامی تعاون تنظیم نےپاک بھارت کشیدگی پراظہارتشویش کیا۔ اوآئی سی نےکشیدگی میں کمی پرزوردیااورجموں وکشمیرکےعوام کےلئےحق خودارادیت کی ...ٹیرف کےذریعےعالمی معیشت کوتباہ کرنےکاالزام درست نہیں،امریکا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ ٹیرف کےذریعےعالمی معیشت کوتباہ کرنےکاالزام درست نہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کااپنےبیان میں کہناتھاکہ تیسری مدت ...



















