بین الاقوامی
اسرائیلی جارحیت کامنہ توڑ جواب،ایران کےجوابی وارسےبڑی تباہی
اسرائیلی جارحیت کامنہ توڑ جواب، ایران نے صہیونیوں کےخلاف میزائلوں کی نئی لہرداغ دی،اسرائیل کے جنوبی شہر بیرشیبامیں بڑے پیمانے پر تباہی ...ایران پرحملوں کافیصلہ ایک سے2ہفتوں میں ہوجائےگا،امریکا
ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ نےکہاہےکہ ایران پرحملوں کافیصلہ ایک سے2ہفتوں میں ہوجائےگا۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ کاکہناتھاکہ غیرقانونی ...ایران میں رجیم چینج آپریشن کےتباہ کن نتائج ہوں گے،روسی صدرپیوٹن
روسی صدرپیوٹن نےکہاہےکہ ایران میں رجیم چینج آپریشن کےتباہ کن نتائج ہوں گے۔ اپنےایک بیان میں روس کےصدرپیوٹن کاکہناتھاکہ ایرانی معاشرہ ملک ...ایران کا اسرائیلی غنڈہ گردی کیخلاف اپناتحفظ کرنابالکل جائزہے،ترک صدر
ترک صدررجب طیب اردوان نے کہا ہےکہ ایران کا اسرائیلی غنڈہ گردی کیخلاف اپناتحفظ کرنابالکل جائزہے۔ ترکیہ کےصدررجب طیب اردوان کاتقریب سےخطاب ...آپریشن سندورمیں شکست،بھارت عالمی سطح پرتنہائی کاشکار،دی وائیرکاتجزیہ
دی وائیرکےتجزیےمیں کہاگیاکہ آپریشن سندورکی ناکامی اوربھارتی وزیراعظم مودی کی سفارتی نااہلی کےنتیجےمیں بھارت عالمی سطح پرتنہاہوگیا۔ دی وائیر کےمطابق مودی کی ...ایران کاایک بارپھراسرائیل پرحملہ ،تل بیب میں دھماکوں کی گونج
ایران نےایک بارپھراسرائیل پرحملہ کردیا،اسرائیلی شہرتل ا بیب دھماکوں سےگونج اُٹھا۔کئی عمارتیں زمین بوس ہوگئیں۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق ایران نےنئےحملےمیں اسرائیل پر20میزائل داغے، ...صہیونیوں پررحم نہیں کریں گے،بھرپورطاقت سےجواب دیں گے،ایران
ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ خامنہ ای نےکہاہےکہ صہیونیوں پررحم نہیں کریں گے،بھرپورطاقت سےجواب دیں گے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق امریکی ...ایران کااسرائیل پرچوتھی بارحملہ: بیلسٹک میزائل و ڈرون داغ دیے
ایران نے چوتھی بار اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب اور حیفہ شہر پر بیلسٹک میزائل و ڈرون داغ دیے ۔جس کے بعد ...اسرائیلی دفاعی نظام میں خرابی:میزائل لانچنگ مقام کےقریب ہی پھٹ گیا
اسرائیل کے ایک فضائی دفاعی نظام میں خرابی پیدا ہوگئی جس کے باعث میزائل لانچنگ مقام کےقریب ہی پھٹ گیا ہے۔ اسرائیلی ...ہر شخص فوراً تہران چھوڑ دے،ٹرمپ کے بیان نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
نیوکلیئرڈیل پردستخط نہ کرنے پرٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیدی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی شہریوں کو تہران خالی کرنے کی ...