بین الاقوامی
یوکرین نےامریکاکےساتھ معدنی معاہدےپررضامندی ظاہرکردی
یوکرین نےامریکاکےساتھ معدنی معاہدےپررضامندی ظاہرکردی۔ یوکرینی حکام کاکہناہےکہ معدنی وسائل کی پیداوارکیلئےامریکی شراکت داری کےلئے تیارہے، امریکا نےمعدنی وسائل کی آمدنی سے500ارب ...ٹرمپ انتظامیہ کوبڑادھچکا،21سرکاری ٹیک ملازمین نےاجتماعی استعفیٰ دیدیا
ٹرمپ انتظامیہ کوبڑادھچکا،امریکاکے21سرکاری ٹیک ملازمین نےایلون مسک کی مددکرنےکے بجائے اجتماعی استعفیٰ دےدیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق انجینئرز،ڈیٹاسائنسدان،ڈیزائنرزاورپروڈکٹ منیجرزکااستعفیٰ ڈونلڈ ٹرمپ اورایلون مسک کیلئے ...یوکرین کی جنگ کبھی نہ ہوتی اگرمیں صدرہوتا،ٹرمپ کی میکرون کیساتھ مشترکہ پریس کانفرنس
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےکہاہےکہ افسوسناک بات ہےکہ ایساہوا،یوکرین کی جنگ کبھی نہ ہوتی اگرمیں صدرہوتا۔ فرانسیسی صدرایمینوئل میکرون بولےکہ ہمارا مشترکہ مقصدیوکرین میں ...جرمن:پارلیمانی انتخابات ،فریڈرک مرزکوواضح برتری حاصل
جرمنی میں پارلیمانی انتخابات میں فریڈرک مرزنےواضح برتری حاصل کرلی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق قدامت پسندفریڈرک مرزجرمنی کےاگلےچانسلربننےکی پوزیشن میں آگئے،کرسچن ...دنیا کے دوسرے بلند ترین ٹاور برج عزیزی کی دبئی میں تقریب رونمائی
دبئی کا ایک اور بڑا اعزاز،دنیا کے دوسرے بلند ترین ٹاور برج عزیزی کی تقریب رونمائی، برج عزیزی کی دبئی سمیت دنیا ...منفرد سیاحتی منصوبہ:مملکت کی پہلی 5 سٹار ٹرین کا حتمی ڈیزائن سامنے آگیا
سعودی عرب میں سیاحت کے فروغ کیلئے اہم اقدام،ملکی و غیر ملکی سیاحوں کیلئے لگژری ٹرین کا اہتمام،مملکت میں پہلی 5 سٹار ...متحدہ عرب امارات کے ویزاپالیسی میں بڑی تبدیلی،نئی ہدایات جاری
متحدہ عرب امارات کے ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی ،کیاشرائط عائدہونگی۔تفصیلات سامےآگئیں۔ یو اے ای سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق ویزا اپلائی ...ٹرمپ کابڑااقدام:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کوبرطرف کردیا
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کابڑااقدام:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کوعہدےسےبرطرف کردیا۔ امریکی میڈیاکےمطابق صدرڈونلڈٹرمپ نےایئرفورس کےجنرل چارلس براؤن کواچانک عہدےسےبرطرف کردیا،امریکا جنرل چارلس براؤن ...صدی کا اہم ترین آثار قدیمہ: مصر میں دنیا کی سب سے قدیم قبر دریافت
صدی کے اہم ترین آثار قدیمہ ، مصر میں دنیا کی سب سے قدیم قبر دریافت، ماہرین کے حیرت انگیز انکشافات، مصر ...امریکی عدالت کابڑااقدام،ٹرمپ انتظامیہ کوبرطرفیوں کوجاری رکھنےکی اجازت دیدی
امریکی عدالت نےڈونلڈٹرمپ انتظامیہ کوملازمین کی برطرفیوں کوجاری رکھنےکی اجازت دےدی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق وفاقی جج نےسرکاری ملازمین کی یونینزکی ...



















