تازہ ترین
ملک بھرمیں جشن یوم آزادی اورمعرکہ حق کی تیاریاں عروج پر
اگست 13, 202520ملک بھرمیں جشن یوم آزادی اورمعرکہ حق کی تیاریوں نےزورپکڑلیا، اسلام آبادمیں دفاعی ساز و سامان کی شاندار نمائش کااہتمام ...سیاسی مسائل کاحل:سپیکرقومی اسمبلی نےاپوزیشن کومذاکرات کی دعوت دیدی
اگست 12, 202550سیاسی مسائل کےحل کےلئےسپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےاپوزیشن کومذاکرات کی دعوت دےدی۔ سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق نےاپوزیشن کوحکومت کےساتھ مذاکرات کی دعوت ...سپریم کورٹ میں ججز ٹرانسفر کیس: فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر
اگست 12, 202530سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججز کی ٹرانسفر سے متعلق فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی ...عمران خان کی ضمانت کی8اپیلوں پرپنجاب حکومت کونوٹس جاری
اگست 12, 202540سپریم کورٹ نے9مئی کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی8اپیلوں پرپنجاب حکومت کونوٹس جاری کردیا۔ چیف ...9 مئی مقدمات،شاہ محمودکی رہائی اور سزا پانیوالے رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنےکا حکم
اگست 12, 202520عدالت نے9کےدومقدمات میں سابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کورہا کرنے کا حکم جاری کیاجبکہ سزا پانےوالےپی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیدادیں ...وزیراعظم کا ترکیہ میں زلزلے پر افسوس، متاثرین سے اظہارِ یکجہتی
اگست 11, 202530وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے صوبے بالکسر میں آنے والے زلزلے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ...پاکستان کےہرشہری کوبرابری،ہم آہنگی کیساتھ زندگی گزارنےکاحق ہے، صدر مملکت
اگست 11, 202520صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ پاکستان کےہرشہری کوبرابری،ہم آہنگی اورباہمی احترام کے ساتھ زندگی گزارنےکاحق ہے۔ اقلیتوں کےقومی دن کےموقع ...ترکیہ میں قیامت خیززلزلہ:متعددعمارتیں مہندم
اگست 11, 202520ترکیہ کےصوبےبالیکسیرمیں6.1شدت کازلزلہ آنےسےمتعددعمارتیں ملبےکاڈھیربن گئیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کےمطابق ترکیہ کےمغربی صوبےبالیکسیر میں 6.1شدت کازلزلہ آنے سےہرطرف تباہی ...اقلیتیں پاکستانی معاشرےکاحسن اورسرکاتاج ہیں،وزیراعلیٰ مریم نواز
اگست 11, 202520وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےکہاہےکہ اقلیتیں پاکستانی معاشرےکاحسن اورسرکاتاج ہیں،حکومت منارٹیز کوتعلیم وترقی،فلاح وبہبودکاحق دینےکی پالیسی پرعمل پیراہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم ...پاکستان کاآذربائیجان اورآرمینیاکےتاریخی امن معاہدےکاخیرمقدم
اگست 9, 202540وزیراعظم شہبازشریف نےآذربائیجان اورآرمینیاکےدرمیان تاریخی امن معاہدےکاخیرمقدم کیااورکہاہےکہ پاکستان امن کےلئےامریکاکےسہولت کارکردارکوسراہتاہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کاسوشل میڈیاپراپنےایکس سابق (ٹوئٹر)اکاؤنٹ پرپیغام میں ...
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©