تازہ ترین
لوئرکورٹ میں ججزٹرانسفرکوسپورٹ کرتاہوں،چیف جسٹس
مئی 6, 2025810چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نےکہاہےکہ میں ایک ہائیکورٹ سے دوسرے ہائیکورٹ میں ججز ٹرانسفر کو سپورٹ کرتا ہوں۔ یہ ...بھارتی جارحیت :آرمی چیف کادوٹوک الفاظ میں واضح پیغام،امریکی اخبار
مئی 5, 20251390امریکی اخبارنیویارک ٹائمزنےجنرل سید عاصم منیرکےقائدانہ کردار کو تسلیم کرلیا۔ نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں کہاہےکہ آرمی چیف جنرل ...برطانیہ امن کی کشیدہ صورتحال کوبہتربنانےمیں اپنا کردار ادا کرے، وزیراعظم
مئی 5, 2025790وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ برطانیہ امن کی کشیدہ صورتحال کو بہتر بنانے میں اپناکرداراداکرے۔ وزیراعظم شہبازشریف سےبرطانوی ہائی کمشنرجین میریٹ نے ...بھارت کےاقدامات سےعلاقائی امن واستحکام کوخطرہ لاحق ہے، صدر مملکت
مئی 5, 2025970صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہاہےکہ بھارت کےاقدامات سےعلاقائی امن واستحکام کوخطرہ لاحق ہے۔ صدرمملکت آصف علی زرداری سےچینی سفیرچیانگ زئےڈونگ ...پاکستان کاایک اورمیزائل کاکامیاب تجربہ
مئی 5, 20251110ملکی دفاع ناقابل تسخیربنانے کے لئے پاکستان نےایک اورزمین سےزمین تک میزائل کاکامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ ...پاکستان کاابدالی میزائل کاکامیاب تجربہ
مئی 3, 20251290ملکی دفاع ناقابل تسخیربنانے کے لئے پاکستان نےابدالی میزائل کاکامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) ...بھارتی اشتعال انگیزیوں کےباوجودپاکستان کاردعمل ذمہ دارانہ رہا،وزیراعظم
مئی 3, 20251080وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ بھارتی اشتعال انگیزیوں کے باوجود پاکستان کارد عمل ذمہ دارانہ رہا۔ وزیراعظم شہبازشریف سےترک سفیرڈاکٹرعرفان نیزیرولونے ملاقات ...عوام کی فلاح وبہبودکیلئےکام کرنامیری ترجیح ہے،مریم نواز
مئی 3, 20251090وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کی فلاح وبہبودکیلئےکام کرنامیری ترجیح ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاکہناتھاکہ اپنی ...انڈیانےحملہ کیاتوآنیوالےجنگی جہازوں کوتباہ کرکےدم لیں گے، عمرایوب
مئی 3, 2025700قومی اسمبلی قائدحزب اختلاف عمرایوب نےکہاہےکہ انڈیانےحملہ کیا توآنے والےجنگی جہازوں کوتباہ کرکےدم لیں گے۔ لاہورمیں میڈیاسےگفتگوکرتےہوئے اپوزیشن لیڈرعمرایوب کاکہناتھاکہ ...مسلح افواج دفاع وطن کیلئےعوام کیساتھ متحدہوکرکھڑی ہیں،آرمی چیف
مئی 2, 2025810آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج دفاع وطن کیلئےعوام کے ساتھ متحد ہوکر کھڑی ہیں۔ ...
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©

















