تازہ ترین
پاکستان ڈیجیٹل معیشت میں بڑی تبدیلی کاآغازکررہاہے،وزیراعظم
اپریل 30, 20251020وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستان اپنی ڈیجیٹل معیشت میں بڑی تبدیلی کاآغازکررہاہے۔ وزیراعظم شہبازشریف سےانفارمیشن ٹیکنالوجی شعبےکےمعروف سرمایہ کاروں نےملاقات کی۔ ...ہونہارطلبہ سپرسٹارز،خوشی ہےلڑکیوں کوبھی لیپ ٹاپ مل رہے ہیں، مریم نواز
اپریل 30, 2025990وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہونہار طلبہ سپرسٹارزہیں،خوشی ہے60فیصدلڑکیوں کولیپ ٹاپ مل رہےہیں۔ لاہورمیں ہونہاراسکالرشپ پروگرام کےتحت ...بھارت کادریاؤں کےپانی کوہتھیاربنانااعلان جنگ ہوگا،بلاول بھٹو
اپریل 30, 20251700چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزردار ی نےکہاہےکہ بھارت کی جانب سے دریاؤں کےپانی کوہتھیار بنانا اعلان جنگ ہوگا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول ...پاکستانی نوجوان دنیابھرمیں صلاحیتوں کالوہامنوارہےہیں،وزیراعظم
اپریل 29, 20251270وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ پاکستانی نوجوان دنیابھرمیں صلاحیتوں کالوہامنوارہےہیں۔ اسلام آبادمیں ڈیجیٹل فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ کانفرنس سےخطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف ...پاک فوج نےایل اوسی پربھارتی کواڈکاپٹرکومارگرایا
اپریل 29, 2025910پاک فوج نےلائن آف کنٹرول(ایل اوسی) پربھارتی کواڈکاپٹرکومارگرایا۔ سیکیورٹی ذرائع کاکہناہےکہ بھمبرکےعلاقےمناورسیکٹرمیں دشمن نےجاسوسی کی کوشش کی،جس پرپاک فوج نےبروقت ...پاک بھارت کشیدگی:اقوام متحدہ نےثالثی کی پیشکش کردی
اپریل 29, 20251040پاکستان اوربھارت کےدرمیان کشیدگی کم کرانےکےلئےاقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے ثالثی کی پیشکش کردی۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرزسےجاری ...فکرکی بات نہیں،پاک فوج دشمن کےہروارکامقابلہ کرسکتی ہے،مریم نواز
اپریل 29, 2025810وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ فکرکی بات نہیں،پاک فوج دشمن کےہروارکامقابلہ کرسکتی ہے۔ تقریب سےخطاب کرتےہوئے وزیراعلیٰ ...کارکنوں کی حفاظت،صحت اورعزت کویقینی بنائیں،وزیراعظم
اپریل 28, 20251110وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ ضروری ہےکارکنوں کی حفاظت ،صحت اور عزت کویقینی بنائیں۔ ’’کام کرنےکےمقامات پرحفاظت اورصحت‘‘کےعالمی دن پراپنےپیغام میں وزیراعظم ...پہلگام واقعہ:چین پاکستان کی حمایت میں بول پڑا
اپریل 28, 2025890چینی وزیرخارجہ وانگ یی نےکہاکہ پاکستان کی انسدادہشت گردی کی کوششوں کی حمایت کرتےہیں اور دہشت گردی کامقابلہ کرنااقوام کی ...سائبرکرائم کیخلاف تعاون بڑھانے،مصنوعی ذہانت کےفروغ پر اتفاق ،اعلامیہ
اپریل 28, 20251120سپریم کورٹ کےاعلامیہ میں کہاگیاکہ سائبرکرائم کیخلاف تعاون بڑھانے اور مصنوعی ذہانت کےعدالتی استعمال کےفروغ پراتفاق کیاگیا۔ چیف جسٹس یحییٰ ...
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©


















