پاکستان
وقت آگیاہےکہ عوام کی مشکلات کاازالہ کیاجائے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نےکہاہےکہ وقت آگیاہےکہ عوام کی مشکلات کاازالہ کیاجائے،پہلے مرحلے میں 5 آئی پی پیز کےساتھ بجلی خریدنے کا معاہدے ختم ...صدرمملکت آج 2روزہ دورےپرترکمانستان جائیں گے
صدرمملکت آصف علی زرداری آج دوروزہ سرکاری دورے پرترکمانستان جائیں گے۔ صدر آصف علی زرداری ترکمانستان میں انٹرنیشنل فورم انٹر ریلیشنز آف ...ڈاکٹرذاکرنائیک کوجامعہ کراچی نےپی ایچ ڈی کی سندسےنوازدیا
معروف مذہبی اسکالرڈاکٹرذاکرنائیک کوجامعہ کراچی نےپی ایچ ڈی کی اعزازی سندسےعطاکردی۔ گزشتہ روزاس حوالےسےکراچی گورنرہاؤس میں ایک پروقارتقریب کاانعقادکیاگیاجس میں جامعہ کے ...صدرمملکت سےسعودی سرماریہ کاری وفدکی ملاقات،دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کااعادہ
صدرمملکت آصف علی زرداری سےسعودی عرب کےوزیرسرمایہ کاری خالد عبدالعزیز الفالح نے وفد کے ہمراہ ایوان صدرمیں ملاقات کی۔ اس موقع پرگفتگوکرتےہوئےصدرمملکت ...ذہنی صحت ہی سکون دل کی کلیدہے،وزیراعلیٰ مریم نواز
عالمی یوم ذہنی صحت کےموقع پراپنےپیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مر یم نواز نے کہا ہےکہ ذہنی صحت ہی سکون دل کی کلیدہے۔ ...اسلام آبادہائیکورٹ کاخیبرپختونخواہاؤس کوڈی سیل کرنےکاحکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نےخیبرپختونخواہاؤس کوڈی سیل کرنےکاحکم دےدیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق نےخیبرپختونخواہاؤس کوسیل کرنےکےخلاف درخواست پرسماعت کی۔ وکیل سی ڈی ...وزیراعظم نےوفاقی کابینہ کااجلاس طلب کرلیا
وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہوگا، جس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے ...آرمی چیف جنرل عاصم منیرسےسعودی وزیرسرمایہ کاری کی ملاقات
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیرسےسعودی عرب کےوزیربرائےسرمایہ کاری خالد عبدالعزیز الفالح نے ملاقات کی۔ پاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ ...سعودی وزیرسرمایہ کاری 3روزہ دورےپرپاکستان پہنچ گئے
سعودی وزیرکی سربراہی میں 130سرمایہ کاروں کاوفد3روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گیا۔ خالد عبدالعزیز الفالح سعودی سرماریہ کاری وفدکی سربراہی کررہےہیں،ان کی ...صوبےسےتعلق رکھنےوالوں پرتشددہوگاتواینٹ کاجواب پتھرسے دینگے، بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ صوبے سے تعلق رکھنے والوں پر تشدد ہوگا تو اینٹ کا جواب ...



















