پاکستان
وفاقی تعلیمی اداروں میں ہفتےکی تعطیل ختم،نوٹیفکیشن جاری
حکومت نےوفاقی تعلیمی اداروں میں ہفتےکی تعطیل ختم کرنےکااعلان کردیا،نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی جانب سے تمام تعلیمی اداروں ...ایکس(ٹویٹر)پرپابندی:عدالت نےتحریری حکم جاری کردیا
لاہور ہائیکورٹ نے ایکس سابق(ٹویٹر) پر پابندی کے خلاف دائر درخواست کا تحریری حکم جاری کردیا ۔ جسٹس انوار حسین نے گزشتہ ...حکومتی پارٹی اجازت مانگےآپ پلیٹ میں رکھ کر دیں گے،عدالت
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نےکہاہےکہ حکومتی پارٹی اجازت مانگے گی آپ پلیٹ میں رکھ کر دیں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ ...چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ کی تعیناتی خلاف آئین:پٹیشن تیار
چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کی تعیناتی چیلنج کرنےکےلئے پٹیشن تیارکرلی گئی۔ آئینی پٹیشن دائر کرنے کےلئے ایڈووکیٹ آن ریکارڈ کو ...ریلوےنےمسافرٹرینوں کےکرایوں میں کمی کردی
پاکستان ریلوےنےمسافرٹرینوں کےکرایوں میں کمی کردی۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کےثمرات آنےشروع ہوگئےپاکستان ریلوےنےعوام کی سہولت کےلئےمسافرٹرینوں کےکرایوں میں کمی ...بارش اورحادثات میں 3افرادجاں بحق،15زخمی
بارش اورمختلف حادثات میں 3افراد جاں بحق جبکہ 15زخمی ہوگئے۔ پی ڈی ایم اےپنجاب نےمون سون بارش اورمختلف حادثات کےباعث نقصانات کی ...آئی پی پیزکےمعاہدےپرنظرثانی تک دھرناختم نہیں ہوگا،حافظ نعیم
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نےکہاہےکہ آئی پی پیزکےمعاہدےپرجب تک نظرثانی نہیں ہوگی دھرناختم نہیں ہوگا۔ پریس کانفرنس کرتےہوئے امیرجماعت اسلامی حافظ ...فیک ویڈیوسیکنڈل:عدالت کاایف آئی اےپرعدم اطمینان
صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری کی فیک ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل کرنےکےکیس میں عدالت نےایف آئی اےپرعدم اطمینان کااظہارکیا۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پی ...پیکاایکٹ:رؤف حسن کی درخواست ضمانت بعدازگرفتاری منظور
تحریک انصاف کےسیکرٹری اطلاعات رؤف حسن اوردیگرکےخلاف پیکاایکٹ تحت درخواست ضمانت بعدازگرفتاری منظورکرلی گئی۔ اسلام آبادکےڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ کے ڈیوٹی مجسٹریٹ عباس ...چودھری پرویزالٰہی کی طبیعت ناساز
سابق وزیراعلیٰ پنجاب وتحریک انصاف کےصدرچودھری پرویزالٰہی کی طبیعت ناسازہونےپرطبی معائنہ کےلئےہسپتال لےجائےگیا۔ ڈاکٹرز کی ٹیم نے 45 منٹ تک چودھری پرویزالٰہی ...



















