کھیل
پاکستان شاہینزاوربنگلہ دیش اےکےمابین پہلامیچ ڈرا
پاکستان شاہینزاوربنگلہ دیش اےکےدرمیان پہلاچارروزہ میچ ڈراہوگیا۔ میچ کے چوتھے اور آخری دن مہمان ٹیم بنگلہ دیش اے نے اپنی دوسری اننگز ...فخرپاکستان ارشدندیم پرانعامات کی برسات کاسلسلہ جاری
پیرس اولمپکس میں عمدکارکردگی کامظاہرہ کرنےوالےقومی ہیرو ارشد ندیم پر انعامات کی برسات کاسلسلہ جاری ہے۔ پیرس اولمپکس میں 92.97کی جیولن تھروکرنےوالےاور44سال ...گولڈمیڈلسٹ ارشدندیم کی کامیابی:آرمی چیف کاخراج تحسین
پیرس اولمپکس میں تاریخی کامیابی اورگولڈمیڈل حاصل کرنے والے قومی ہیرو ارشد ندیم کوآرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنےخراج تحسین پیش کیا۔ پیرس ...سندھ حکومت کاارشدکےکوچ اوروالدہ کیلئےانعام کااعلان
وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ نےقومی ہیروارشدندیم کواعلان کردہ5کروڑروپےکاچیک پیش کیااوران کےکوچ سلمان بٹ کو50لاکھ کاچیک تحفےمیں دیااورگولڈمیڈلسٹ کی والدکوگاڑی کاتحفہ دینےکااعلان کیا۔ ...ارشدندیم نےمحنت سےدنیاکودنگ کردیا،وسیم اکرم
پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان وسوئنگ کےسلطان وسیم اکرم نےکہاہےکہ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشدندیم نےاپنی محنت اوراپنےمواقع سےجوکیااس سےپوری دنیادنگ رہ گئی۔ ...ٹیسٹ سیریز:بنگلہ دیش کی ٹیم دورہ پاکستان کیلئے پہنچ گئی
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کےدومیچزکی سیریزکھیلنےکےلئے بنگلہ دیش کی ٹیم لاہورپہنچ گئی۔پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان پہلا ...وزیراعلیٰ کی ارشدندیم کےگھرآمد:10کروڑکاچیک پیش کیا
وزیراعلیٰ پنجاب کی قومی ہیروارشد ندیم کےگھرآمد،مریم نوازنے فخر پاکستان کودس کروڑکا چیک اورہنڈاسوک کارکی چابی پیش کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازمیاں ...نویداکرم چیمہ کوپاکستان کرکٹ ٹیم کا منیجر مقرر کرنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )انتظامیہ کی جانب سےنویداکرم چیمہ کوپاکستان کرکٹ کاٹیم کاتیسری بارمنیجرمقررکرنےکافیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق نوید اکرم چیمہ دورہ ...وزیراعظم شہبازشریف نےارشدندیم کوملاقات کیلئے بلالیا
وزیراعظم شہبازشریف نےگولڈ میڈلسٹ ارشدندیم کوملاقات کےلئے دعوت دےدی۔ ذرائع کےمطابق اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ...فخرپاکستان ارشدندیم کوپہلاانعام موصول
فخرپاکستان ارشدندیم کوپہلاانعام موصول ہوگیامولاناطارق جمیل نےقومی ہیروکوپانچ لاکھ کاچیک دیا۔ مولاناطارق جمیل نےارشدندیم کےاعزازمیں عشائیہ کااہتمام کیا،تقریب میں مولاناطارق جمیل نےقومی ...