کھیل
پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں نےبلندچوٹی سرکرکےتاریخ رقم کردی
ایڈونچر ٹورازم کا فروغ،پاکستانی خواتین کوہ پیماؤں نے 5400 میٹر بلند چوٹی سر کرکےتاریخ رقم کردی۔ پاکستان کے مختلف علاقوں سے تعلق ...پاک بھارت میچ کےاثرات،پی سی بی نےڈائریکٹرانٹرنیشنل کرکٹ کوبرطرف کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ڈائریکٹر انٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ کوبرطرف کردیا۔ ذرائع کےمطابق پی سی بی نےڈائریکٹرانٹرنیشنل کرکٹ عثمان واہلہ ...میچ ریفری تبدیل نہ کرنےتک پاکستان کاایشیاکپ کےمزیدمیچزنہ کھیلنےکافیصلہ
پاکستان نےمیچ ریفری تبدیل نہ کرنےتک ایشیاکپ کےمزیدمیچزنہ کھیلنےکافیصلہ کرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انٹرنیشنل کرکٹ بورڈ(آئی سی سی) اورایم سی سی ...ایشیاکپ میں آج 2میچزشیڈول،4ٹیمیں مدمقابل ہوں گی
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025میں آج 2میچزشیڈول ہیں،ٹورنامنٹ میں 4ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ دبئی میں ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کامیلہ بھارت کی میزبانی میں ...ایشیاکپ:بھارت کےہاتھوں پاکستان کوعبرتناک شکست
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےچھٹےمیچ میں بھارت نےپاکستان کو7وکٹوں سےہراکرٹورنامنٹ میں دوسری فتح اپنےنام کرلی۔ دبئی میں کھیلےگئےایشیاکپ کےہائی وولٹیج میچ میں پاکستان ...ایشیاکپ2025:سری لنکاکےہاتھوں بنگلہ دیش کو6وکٹوں سےشکست
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےپانچویں میچ میں سری لنکانےبنگلہ دیش کو6وکٹوں سےشکست دےدی۔ ابوظہبی زید کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلےگئےمیچ میں سری لنکانےٹاس جیت ...ایشیاکپ 2025:آج پاکستان اوربھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی
بڑےایونٹ کابڑامقابلہ،ایشیاکپ2025 کےچھٹےمیچ میں آج پاکستان اپنے رویتی حریف بھارت کےساتھ ٹکرائےگا۔ دبئی میں ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کامیلہ بھارت کی میزبانی میں ...ایشیاکپ :بنگلہ دیش اورسری لنکا میں آج جوڑپڑےگا
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے پانچویں میچ میں آج بنگلہ دیش اورسری لنکاکی ٹیموں میں جوڑپڑےگا۔ دبئی میں جاری بھارت کی میزبانی ...ایشیاکپ:پاکستان کافاتحانہ آغاز،عمان کو93رنزکےبڑےمارجن سےشکست دیدی
ایشیاکپ2025کےچوتھےمیچ میں پاکستان نےعمان کو93رنز کے بڑے مارجن سےشکست دےکر ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغازکیا۔ دبئی میں کھیلے گئےایشیاکپ کے گروپ اے کے ...ایشیاکپ:آج پاکستان اورعمان مدمقابل ہوں گے
ایشیاکپ2025کےچوتھےمیچ میں پاکستان اورعمان کی ٹیمیں آج مدمقابل ہوں گی۔ انتظارکی گھڑیاں ختم ہوئیں،شائقین کرکٹ کےلئےخوشخبری ،بھارت کی میزبانی میں ہونےوالے ایشیاکپ ...



















