کھیل
ٹی 20 نئی رینکنگ جاری ،صائم ایوب نےہاردک پانڈیاسےپہلی پوزیشن چھین لی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نےٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی،جس میں صائم ایوب نےرویتی حریف بھارت کےکھلاڑی ہاردک پانڈیاسےپہلی ...اے سی سی اجلاس: بھارتی کھلاڑیوں کے رویے کی مذمت،اگلاایشیاکپ بنگلہ دیش میں کروانےکافیصلہ
اے سی سی اجلاس میں بھارتی کھلاڑیوں کے رویے کی مذمت کی گئی جبکہ اگلاایشیاکپ 2027میں بنگلہ دیش میں کروانےکافیصلہ کیاگیا۔ ایشین ...قومی سلیکشن کمیٹی نےجنوبی افریقہ کیخلاف پاکستان ٹیم کااعلان کردیا
قومی سلیکشن کمیٹی نے جنوبی افریقہ سیریز کے لیےشان مسعودکی قیادت میں 18 رکنی ا سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان اور ...ایشیاکپ:بھارت پاکستان کو5وکٹوں سےشکست دیکرچیمپئن بن گیا
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی2025کےفائنل میں بھارت نےپاکستان کو5وکٹوں سے شکست دےکرنویں مرتبہ چیمپئن بن گیا۔ ایشیاکپ کامیگاایونٹ چوکوں اورچھکوں کی بہار،سنسنی خیزمقابلوں اورتنازعات ...ایشیاکپ میں ناکامی،پی سی بی نےقومی کھلاڑیوں کےاین اوسی معطل کردیے
ایشیاکپ میں ناکامی پرپاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نےقومی کھلاڑیوں کےاین اوسی معطل کردیے۔ ذرائع کےمطابق غیرملکی لیگزکےلئےجاری کیےگئےاین اوسی کوہولڈپررکھ دیاگیا،پاکستان کرکٹ ...متنازع بیان اوراشارہ:آئی سی سی نےسوریاکماراورحارث رؤف کوجرمانہ کردیا
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی2025میں متنازع بیان دینےاوراشارہ کرنےپرانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نےبھارتی کپتان سوریاکماریادیو اورپاکستانی بولرحارث رؤف پر30فیصدجرمانہ عائدکردیاجبکہ صاحبزادہ فرحان ...کون ہوگاایشیاکاسلطان؟کل پاکستان اوربھارت کی ٹیمیں ٹکرائیں گی
کون ہوگاایشیاکاسلطان؟ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025کےفائنل میں کل پاکستان اوربھارت کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ بھارت کی میزبانی میں ایشیاکپ اپنےاختتام کی جانب گامزن ...ایشیاکپ سپرفورمرحلہ:بھارت نےسپراوورمیں سری لنکا کوشکست دیدی
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی2025 کے سپر فور مرحلے کےآخری میچ میں بھارت نےسری لنکاکوسپراوورمیں شکست دےدی۔ دبئی میں کھیلے گئے ایشیاکپ کے سپر ...بھارتی شکایت:حارث اور فرحان آئی سی سی کےسامنےپیش،الزامات ماننے سے انکار
بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سےپاکستانی کھلاڑیوں کےجشن کی شکایت پرحارث رؤف اورصاحبزادہ فرحان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی ) کے ...ایشیاکپ سپرفورمرحلہ:آج بھارت اورسری لنکاکی ٹیمیں مدمقابل ہونگی
ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی 2025 کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں آج بھارت اور سری لنکا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ ...