کھیل
انگلش بلےبازجوروٹ نےٹیسٹ کرکٹ کانیاریکارڈاپنےنام کرلیا
انگلینڈکےبلےبازجوروٹ نےٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبورکرتے ہوئے نیا ریکارڈقائم کردیا۔ انگلش بلےبازجوروٹ ٹیسٹ کرکٹ میں13ہزاررنزمکمل کرنے والے دنیا کے پانچویں ...پی ایس ایل پہلاایلیمنٹیر:قلندرزنےکنگزکوشکست دیکرفائنل کی دوڑسے باہرکردیا
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل) 10پہلا ایلیمنٹیر لاہور قلندرز نے کراچی کنگزکو 6وکٹوں سےشکست دے کر فائنل کی دوڑسےباہرکردیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ...اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایلکس ہیلز کی عدم دستیابی پر وضاحت جاری کر دی
اسلام آباد یونائیٹڈ نےپاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےبقیہ میچزمیں ایلکس ہیلز کی عدم دستیابی پر وضاحت جاری کر دی۔ اسلام آباد یونائٹیڈکےمطابق پی ...پی ایس ایل10: اہم ایلیمینٹر سے قبل ریشاد حسین نے قلندرزکوجوائن کرلیا
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کے اہم ایلیمینٹر سے قبل ریشاد حسین نے لاہورقلندرزکودوبارہ جوائن کرلیا۔ پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کامیگاایونٹ اپنےاختتام کی جانب گامزن ...پی ایس ایل10:یونائیٹڈکوشکست،گلیڈی ایٹرزنےفائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)10کےپہلےکوالیفائرمیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آبادیونائیٹڈ کو30 رنزسےشکست دےکرفائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئےپی ایس ایل10کےپہلےکوالیفائرمیں کوئٹہ ...پاک ،بنگلہ دیش ٹی 20سیریزکاشیڈول جاری
پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکاشیڈول جاری کردیاگیا۔ پی سی بی کاکہناہےکہ بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم25مئی کولاہورپہنچےگی ، 26اور27مئی کوبنگلہ ...بنگلہ دیش کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے 16رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
بنگلہ دیش کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے 16رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، بابر، رضوان اور شاہین کو ڈراپ کردیاگیا۔ سلمان علی ...پی سی بی کی کامیابی:پاک،بنگلہ دیش کےدرمیان ٹی ٹوئنٹی سیریزکھیلی جائےگی
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کی بڑی کامیابی،پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان 3ٹی ٹوئنٹی میچزکی سیریزکھیلی جائےگی۔ پی سی بی ذرائع کےمطابق دبئی ...پی ایس ایل10:یونائیٹڈنےکنگزکو79رنزسےپچھاڑدیا
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل )10 کے30ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 79 پچھاڑ دیا۔ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم ...رستم پاکستان دنگل:سیمی فائنل مقابلوں کا شیڈول سامنے آ گیا
رستم پاکستان کے دنگل کا بگل بج گیا۔پاکستانی پہلوان اکھاڑے میں لڑنے کیلئے تیار،انتظامیہ نےرستم پاکستان دنگل کے سیمی فائنل مقابلوں کا ...



















