کھیل
سابق آسٹریلوی کپتان بوب سمپسن89سال کی عمرمیں انتقال کر گئے
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کوچ بوب سمپسن 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال پر ...پاکستانی خواتین کی کامیاب ٹریکنگ کے بعد ترچ میربیس کیمپ سے واپسی
پاکستان میں خواتین کے ایک گروپ کا شاندار ایڈونچر، جرات مند خواتین نے کامیاب ٹریکنگ کے بعد ترچ میر بیس کیمپ کی ...قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس،سینئرز یا نوجوان؟ممکنہ نام سامنےآگئے
قومی کرکٹرزکےسینٹرل کنٹریکٹس ،کرکٹرز کی قسمت کا فیصلہ کارکردگی کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی ...کرغیز کوہ پیما کا بڑا کارنامہ، بغیر آکسیجن ماسک K2 سر کر لیا
کرغیزستان کےکوہ پیما کا بڑا کارنامہ، بغیر آکسیجن ماسک K2 پہاڑسر کر لیا۔ پہاڑوں کو سر کرنیوالے کوہ پیماؤں کیلئے یہ خبرکسی ...بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شبمن گل نےاعزازنام کرلیا
بھارتی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شبمن گل کابڑاکارنامہ ، منفرد اعزاز حاصل کرلیا۔ آئی سی سی نے جولائی کے پلیئرآف دی منتھ ...ایڈونچر ٹورازم کیلئے اہم اقدام،بلوچستان میں حب ریلی کا اہتمام
ایڈونچرٹورازم کو پروموٹ کرنے کیلئے اہم اقدام،بلوچستان میں سیاحت کو فروغ دینے کیلئے حب ریلی کب منعقد ہو گی؟تفصیلات منظر عام پر ...تیسراون ڈے:پاکستان کوعبرتناک شکست،ویسٹ انڈیزنےسیریزجیت لی
تیسرےون ڈےمیں پاکستان کومیزبان ٹیم کےہاتھوں عبرتناک شکست کا سامنا ،ویسٹ انڈیزنےسیریز2-1سےجیت لی۔ تین میچوں کی ون ڈےسیریزویسٹ انڈیزنےجیت لی،پاکستانی کرکٹ ٹیم ...تیسراون ڈے،پاکستان کاویسٹ انڈیزکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ
تیسرےاورفیصلہ کن ون ڈےمیچ میں پاکستان نےویسٹ انڈیزکےخلاف ٹاس جیت کرمیزبان ٹیم کوپہلے بیٹنگ کرنےکی دعوت دےدی۔ ٹرینیڈاڈمیں کھیلےجارہےتین میچوں کی سیریزکےتیسرےاورآخری ...کرکٹ کیلئےحنیف محمدکی بےمثال خدمات کوہمیشہ یادرکھاجائےگا،محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )محسن نقوی نےکہاہےکہ پاکستان کرکٹ کیلئےحنیف محمدکی بےمثال خدمات کوہمیشہ یادرکھاجائےگا۔ چیئرمین پی سی بی محسن ...دوسراون ڈے:ویسٹ انڈیزنےپاکستان کو5وکٹوں سےشکست دیدی
3 ون ڈے میچز کی سیریز کےدوسرےمیچ میں میزبان ویسٹ انڈیزنےپاکستان کو5وکٹوں سےشکست دےکرسیریز1-1سےبرابرکرلی۔ ٹرینیڈاڈمیں کھیلےگئےسیریزکےدوسرےمیچ میں ویسٹ انڈیزنےٹاس جیت کرفیلڈنگ کافیصلہ ...



















