کھیل
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:بھارت نےانگلینڈکو7رنزسےشکست دیکرفائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نےانگلینڈکو 7رنزسےشکست دےکرفائنل کےلئےکوالیفائی کرلیا۔ بھارتی شہرممبئی میں ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:آج دوسرےسیمی فائنل میں بھارت اورانگلینڈکی ٹیمیں ٹکرائیں گی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےدوسرےسیمی فائنل میں آج بھارت اورانگلینڈکی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ ...ٹی ٹوئٹنی ورلڈکپ:جنوبی افریقہ کوشکست دیکرنیوزی لینڈنےفائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےپہلےسیمی فائنل میں نیوزی لینڈنےساؤتھ افریقہ کو9وکٹوں سے ہراکر فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ بھارت کےشہرکولکتہ میں ...پی سی بی نےبنگلہ دیش کیخلاف ون ڈےاسکواڈکااعلان کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے بنگلہ دیش کے ساتھ سیریز کے لیے 15 رکنی ون ڈے انٹرنیشنل اسکواڈ کا اعلان کر ...سابق کپتان سرفرازاحمدکوقومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کاہیڈکوچ بنانےکافیصلہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان سرفرازاحمدکوقومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کاہیڈکوچ بنانےکافیصلہ کرلیاگیا۔ ذرائع کےمطابق سرفرازاحمدکی ہیڈکوچ کی تقرری کاباضابطہ اعلان جلد کیاجا ...قومی ٹیم کودھچکا:فخرزمان انجری کےباعث بنگلہ دیش سیریزسےباہر
قومی ٹیم کودھچکا،فخرزمان انجری کاشکارہونے کےباعث بنگلہ دیش سیریزسےباہرہوگئے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سری لنکاکےخلاف آخر ی میچ میں ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:آج پہلےسیمی فائنل میں جنوبی افریقہ اورنیوزی لینڈمیں جوڑ پڑےگا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےپہلےسیمی فائنل میں آج جنوبی افریقہ اورنیوزی لینڈمیں جوڑپڑےگا۔ دونوں ٹیمیں کولکتہ کے اسٹیڈیم ایڈن گارڈنز ...پہلے جدید اولمپک مقابلوں کا تمغہ نیلامی میں حیران کن قیمت پر فروخت
نئی تاریخ رقم،پہلے جدید اولمپک مقابلوں کا تمغہ نیلامی میں حیران کن قیمت پر فروخت،پہلے جدید اولمپک کھیلوں میں دیا گیا، ایک ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ:قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی ،سلیکٹر علیم ڈارمستفیٰ
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے بعد سلیکشن کمیٹی کے رکن علیم ڈار ...ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی:دورہ بنگلہ دیش میں اہم تبدیلیوں کاامکان
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پردورہ بنگلہ دیش میں اہم تبدیلیاں کیےجانےکاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق آئی سی سی ...



















