سابق ڈی پی اواحمد محی الدین نے ہیومینی ٹیک میں نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں

0
3

سابق DPO احمد محی الدین کو ہیومینی ٹیک پرائیویٹ لمیٹڈ کا چیف پبلک ٹرسٹ آفیسر مقرر کر دیا گیا ہے، جس کے بعد انہوں نے اپنے عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔
ہیومینی ٹیک ایک پاکستانی شہری کی جانب سے قائم کیا گیا پلیٹ فارم ہے، جو بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کے پاکستان میں موجود اہلِ خانہ کو ایمرجنسی سروسز، دیکھ بھال اور دیگر سہولیات فراہم کرتا ہے۔ یہ پلیٹ فارم پاکستان سمیت مختلف ممالک میں بھی اپنی خدمات پیش کر رہا ہے۔

Leave a reply