مشرق وسطیٰ میں جنگ کےبعدپاکستان کی سٹاک مارکیٹ شدیدمندی کی شکار

0
5

امریکااوراسرائیل کےایران پرحملےکےبعدپاکستان کی سٹاک مارکیٹ شدیدمندی کی شکارہوگئی، ہنڈرڈ انڈیکس میں 15ہزار121پوائنٹس کی کمی ہوگئی۔
کاروباری ہفتے کے آغاز پر مارکیٹ اوپن ہی منفی انداز میں ہوئی،پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 9فیصدسے زیادہ کمی ہونےسے ہنڈرڈانڈیکس میں15ہزار121پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی جبکہ ہنڈرڈانڈیکس ایک لاکھ 52ہزار940پوائنٹس پرآگیا۔

Leave a reply