آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا جرمنی کا سرکاری دورہ، آئی ایس پی آر

پاکستان ٹوڈے: آرمی چیف کی جرمن فوج کے سربراہ جنرل الفونس مائس سے بھی ملاقات، آرمی چیف نے جرمن فوج کے کمبیٹ ٹریننگ سینٹر کا بھی دورہ کیا۔
جرمن آرمی کمبی ٹریننگ سینٹر کے موقع پر جرمن ہم منصب بھی چیف اف ارمی سٹاف جنرل عاصم منیر کے ساتھ تھے ، آرمی چیف کو جرمن فوج میں تربیت کے امور کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔
آرمی چیف نے مختلف ٹریننگ فیسلٹیز کا دورہ کیا اور اربن وارفیئر کے حوالے سے عملی مظاہرہ بھی دیکھا، آرمی چیف جنرل عاصم منیرسےجرمنی کےقومی سلامتی کےمشیرنےبھی ملاقات کی، جرمن وزیرمملکت امورخارجہ،سیکریٹری وزارت دفاع نےبھی ملاقات کی۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسےملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال، جرمن قیادت کادہشت گردی کیخلاف اورخطےمیں امن کیلئےپاک فوج کےکردارکااعتراف۔
آرمی چیف نےجرمن آرمڈفورسزکمانڈاینڈاسٹاف کالج ہیمبرگ کادورہ کرینگے، آرمی چیف مختلف ممالک سےکورس میں شرکت کرنےوالےطلبہ سےخطاب کرینگے، آرمی چیف علاقائی وعالمی اموراوراقوام متحدہ مشنزمیں پاکستان کےکردارپرروشنی ڈالیں گے۔
موسم گرما کی چھٹیاں ختم، سکولزکھلنے کی تاریخ کا اعلان ہو گیا
جولائی 31, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
آرکائیوز
تاریخ سے دریافت کریں۔
| پیر | منگل | بدھ | جمعرات | جمعہ | ہفتہ | اتوار |
|---|---|---|---|---|---|---|
| 1 | 2 | |||||
| 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 |
| 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 |
| 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 |
| 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
| 31 | ||||||














