آٹے کی قیمت میں کمی

0
84

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق پنجاب میں عیدالفطر کے بعد 20 کلو آٹے تھیلے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی

20 کلو آٹے کا تھیلا 2800 روپے سے کم ہو کر 2300 روپے کا ہوگیا، 20 کلو آٹے کے تھیلے میں تقریباً 300 روپے مزید کمی ہونے کا امکان۔

Leave a reply