احترام وبرداشت کاکلچرجنگ ونفرت کامؤثرجواب ہے،مریم نواز

0
2

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ احترام وبرداشت کاکلچرجنگ ونفرت کامؤثرجواب ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکابین التہذیب مکالمےکےعالمی دن پراپنےپیغام میں کہناتھاکہ تہذیبوں کےدرمیان مکالمہ ہی امن،ترقی اورانسانیت کاراستہ ہے،پاکستان پرامن ملک جوہمیشہ مکالمے،رواداری اورباہمی احترام کاداعی رہاہے،ہم سب کومکالمےکی روح کوسمجھناہوگا،اختلاف کودشمنی سمجھنےکارویہ ترک کرناہوگا۔
مریم نوازکامزیدکہناتھاکہ احترام وبرداشت کاکلچرجنگ ونفرت کامؤثرجواب ہے،فلسطین اورکشمیرمیں جاری مظالم کاواحدپائیدارحل بامعنی ڈائیلاگ سےہی ممکن ہے،بین الاقوامی برادری کوفیصلہ کرناہوگاکہ کیاہم بچوں کی لاشیں اٹھاتے رہیں گے۔

Leave a reply