اسرائیل حزب اللہ کشیدگی کاسفارتی حل ہی بہترین راستہ ہے،بائیڈن

0
14

امریکی صدرجوبائیڈن نےکہاہےکہ اسرائیل اورحزب اللہ کشیدگی کاسفارتی حل ہی بہترین راستہ ہے۔
امریکی صدرجوبائیڈن کااپنےایک بیان میں کہناتھاکہ ہمیں پرامیدرہناہوگاکیونکہ تمام مسائل کاسفارتی حل بہترین طریقہ ہے۔
بائیڈن کامزیدکہناتھاکہ اسرائیل اورحزب اللہ کشیدگی کاسفارتی حل ہی بہترین راستہ ہے۔
واضح رہےکہ اسرائیل کی لبنان میں پیجراورواکی ٹاکی بم دھماکوں کے ذریعے دہشتگردی کےبعد اسرائیل اورحزب اللہ کےدرمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے۔

Leave a reply