اسلام آبادہائیکورٹ کاججزروسٹرجاری کردیاگیا

0
4

اسلام آبادہائیکورٹ کا ججز روسٹر جاری،4ڈویژن بینچز9سنگل بینچزدستیاب ہوں گے۔
اسلام آبادہائیکورٹ کا10سے13جون تک کاججزکاروسٹرجاری کردیاگیا، 4ڈویژن بینچزاور9سنگل بینچز دستیاب ہوں گے۔سینئرترین جج جسٹس محسن اخترکسی ڈویژن بینچ کاحصہ نہیں۔
روسٹرکےمطابق قائم مقام چیف جسٹس سرفرازڈوگراورجسٹس محمدآصف کاڈویژن بینچ ہوگا،جسٹس طارق جہانگیری اورجسٹس ثمن رفت امتیازکاڈویژن بینچ ہوگا۔
روسٹرکےمطابق جسٹس بابرستاراورجسٹس سرداراعجازاسحاق خان کاڈویژن بینچ ہوگا،جسٹس اعظم خان اورجسٹس انعام امین منہاس پرمشتمل ڈویژن بینچ ہوگا۔

Leave a reply