اسلام آباد ہائیکورٹ : بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے پروڈیکشن آرڈر جاری ہونے کا معاملہ

0
42

اسلام آباد: پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق قانون کی بات تو یہ مانتے نہیں ہیں پتہ نہیں کون فیصلے کر رہا ہے

قانون کے مطابق تو بہت پہلے پروڈیوس ہونا چاہیے تھا، جب آرڈر ہوتا ہے تو جھوٹ بولتے ہیں کہ وہ پیش ہونے سے انکاری ہیں، بیسٹر گوہر علی

 

Leave a reply