
اے این پی کے مرکزی صدرایمل ولی خان نےرمضان اور عید سعودی عرب کےساتھ منانے کا اعلان کردیا۔
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیاجس میں اُن کا کہنا تھاکہ میں رویت ہلال کمیٹی کے فیصلوں سے بغاوت کا اعلان کرتاہوں،آئندہ رمضان اور عید سعودی عرب کے اعلان کے مطابق منائیں گے۔
اُن کامزیدکہناتھاکہ رویت ہلال کمیٹی کا کام صرف چاند دیکھنا ہے، لیکن ان کے فیصلے درست نہیں ہوتے،اب ان پر انحصار نہیں کیا جا سکتا، کافی سوچ بچار کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں۔
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
صارفین چیٹ جی پی ٹی سے روزانہ کتنے سوالات پوچھتے ہیں؟
جولائی 24, 2025 -
عدنان سمیع ایک بارپھراپنی آوازکاجادوچلانےکیلئے تیار
اگست 13, 2024 -
وزیراعظم کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کااجلاس
اگست 1, 2024
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














