بانی پی ٹی آئی کےلاپتاچیف سیکیورٹی افسرواپس گھرپہنچ گئے
بانی پی ٹی آئی عمران خان کےلاپتاچیف سیکیورٹی افسرعمرسلطان گھرواپس پہنچ گئے۔
اسلام آباہائیکورٹ کےچیف جسٹس عامرفاروق نےبانی پی ٹی آئی کےچیف سیکیورٹی افسرعمرسلطان کی بازیابی کی درخواست پرسماعت کی۔
بانی پی ٹی آئی کے لاپتا سابق چیف سیکیورٹی افسر عمر سلطان واپس گھر پہنچ گئے۔
وکیل فیاض کندوال نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کردیا۔
وکیل درخواست گزارنےکہاکہ عمر سلطان واپس آگئے ہیں،ان کو عدالت میں بھی پیش کرتے لیکن انکی طبیعت صحیح نہیں تھی۔
چیف جسٹس عامرفاروق نےکہاکہ شہری واپس آگیا ہے اب آپ کیا چاہتے ہیں۔
وکیل درخواست گزارنےکہاکہ ہم چاہتے ہیں آزادانہ تحقیقات ہوجائے، ایف آئی آر درج ہو چکی ہے۔
عدالت نے آزادانہ تحقیقات کی ہدایت کرتے ہوئے عمر سلطان کی بازیابی کا کیس نمٹا دیا۔
ملائیشین وزیراعظم دورہ پاکستان مکمل کرکےوطن واپس روانہ
اکتوبر 4, 2024وزیراعظم شہبازشریف نےآل پارٹیزکانفرنس بلالی
اکتوبر 4, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
نئی گاڑی خریدیں اور لاکھوں روپے کی بچت پائیں
اپریل 24, 2024 -
لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہِ قراقرم دوبارہ بند
فروری 22, 2024 -
ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی ؟ جانیے
اگست 8, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔