بیگااوپن اسکواش :پاکستانی ناصراقبال نےسیمی فائنل میں جگہ بنالی

0
108

بیگااوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کےناصراقبال نےسیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
آسٹریلیا میں جاری بیگااوپن اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان کےناصراقبال نےکوارٹرفائنل میں جاپان کےٹومواینڈوکو3-0سےشکست دی۔
جاپانی پلیئرکےخلاف ناصرکی کامیابی کااسکور11-4،7-11اور11-7رہا،ناصراقبال سیمی فائنل میں سوئٹرزلینڈکےرابن گڈولاسےمقابلہ کریں گے۔
آسٹریلیامیں جاری بیگااوپن اسکواش کی مجموعی انعامی رقم12ہزارڈالرزہے۔

Leave a reply