تحریک انصاف رہنما راوئوف حسن پر خواجہ سرائوں کا حملہ

0
54

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) سیکٹر جی سیون چاقو کے وار سے رائوف حسن زخمی اسپتال منتقل حملہ آور خواجہ سرا فرار ہو گئے

تفصیلات کے مطابق خواجہ سرائوں کی جانب سے روئوف حسن کے چہرے پر چاقو سے وار کرکے زخمی کیا گیا، رائوف حسن نجی ٹی وی پر پروگرام ریکارڈنگ کے بعد واپس جا رہے تھے۔

Leave a reply