ترکش سفیر کی وفد کے ہمراہ جاتی امرا آمد

0
87

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ترکیہ کے وفد کی ملاقات

, ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمند پکاجی اور ترکیہ کے کونسل جنرل وفد میں شامل, ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی امور پر تبادلہ خیال

سینر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب اور پرویز رشید بھی ملاقات میں شریک, ترکش سفیر کی وفد کے ہمراہ جاتی امرا آمد۔

 

Leave a reply