تعلیمی ایمرجنسی کانفاذ:وزیراعظم نےاجلاس طلب کرلیا

0
15

ملک میں تعلیمی ایمرجنسی کےنفاذکےمعاملےپروزیراعظم شہباز شریف  نے اجلاس  طلب  کر لیا۔
وزیراعظم شہبازشریف نےنیشنل ایجوکیشن ایمرجنسی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس کل وزیراعظم کی زیر صدارت ہوگا ۔
اجلاس میں بین الاقوامی ماہرین، وفاقی اور صوبائی حکام شرکت کریں گے ۔اجلاس میں تعلیمی شعبے کی ترقی اور تعلیم سے متعلق منصوبوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

Leave a reply