جامعہ نعیمیہ کے مہتمم علامہ راغب نعیمی سے پی پی149سے امیدوار شعیب صدیقی کی ملاقات
پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر علامہ راغب نعیمی کا این اے119میں مسلم لیگ ن وپی پی149میں آئی پی پی کی حمائیت کا اعلان
آپ نے 8فروری کو بھی ہمارا ساتھ دیا تھا، کا ڈاکٹر علامہ راغب نعیمی سے اظہار تشکر, پی پی149سے امیدوار شعیب صدیقی کی بی بی پاکدامن حاضری، دعائیں، چادریں چڑھائیں۔
عوامی مسائل کے حل کیلئے الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں شعیب صدیقی کی بی بی پاکدامن مزار پر گفتگو، 21اپریل کے ضمنی الیکشن میں وطن عزیز کی تعمیر و ترقی کا ایجنڈا کامیاب ہوگا۔
مسائل کا حل و ملکی تعمیر ہم سب کی اولین ترجیح ہونی چاہیے:امیدوار پی پی 149شعیب صدیقی، عبدالعلیم خان اس علاقے میں عوامی فلاح و بہبود کی پہنچان بن چکے ہیں۔
فروری کی طرح21اپریل بھی شیر اور عقاب کی کامیابی کا دن ہوگا:امیدوار پی پی 149، یوسی172سے باؤ جاوید، عارف اعوان ایڈووکیٹ، لکی خان اور افضال احمد بھی موجود تھے
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
شادی کیلئےمیرامعیاربہت بلندہے،کومل عزیز
اگست 2, 2024 -
بجلی بلوں میں ریلیف کامشن:حکومت کااہم تجاویزپرغور
اگست 3, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔