جوہر ٹاؤن میں وفاقی کالونی میں گھریلو ملازمہ پراسرار طور پر ہلاک

0
55

لاہور:(پاکستان ٹوڈے) ملازمہ علیزے کی لاش گھر کے صحن سے ملی 

تفصیلات کے مطابق گھر کے مالک کو حراست میں لے لیا گیا ،پوچھ گچھ شروع, لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دیا گیا۔

Leave a reply