حکومت پنجاب نے سرکاری تعلیمی اور ضلعی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا

لاہور: حکومت پنجاب نے سالانہ عرس مبارک حضرت شاہ حسین ؒ (میلہ چراغاں) کے موقع پر 02مارچ بروز ہفتے کو مقامی چھٹی کا اعلان کر دیا۔
نوٹیفکیشن میں کہا ہے کہ لاہور کے تمام سرکاری تعلیمی اور ضلعی اداروں میں عام تعطیل ہو گی تاہم چھٹی کا اطلاق پنجاب سول سیکرٹریٹ کے ملازمین پر نہیں ہوگا۔
خیال رہے محضرت شاہ حسین ؒ کے سالانہ تین روزہ عرس کی تقریبات ہفتہ کو صوبائی دارالحکومت میں شروع ہوں گی، سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا صاحب کی قبر پر روایتی چادر چڑھا کر عرس کی تقریبات کا آغاز کریں گے۔
پنجاب حکومت کاکل لاہور میں مقامی تعطیل کا اعلان
اگست 3, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
بالی ووڈ اداکارہ ودیابالن کی گاڑی حادثےکاشکار
اکتوبر 2, 2024 -
مریم نوازکی محنت سےپنجاب میں بہتری نظرآرہی ہے،نوازشریف
فروری 4, 2025
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔












