حکومت پنجاب نے ہوٹلوں کی اشیاء کی قیمتیں میں کمی کرانے کا اعلان کر دیا

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ قیمتوں میں کمی کیلئے ریسٹورنٹس کی ایسوسی ایشن سے مذاکرات کرے گی۔
ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے اس سے پہلے بیکری مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا بھی فیصلہ کیا تھا اور اس کیلئے مالکان کو ڈیڈ لائن بھی دی گئی تھی۔
حکومت پنجاب نے ہوٹلوں میں کڑاہی، دال، برگر اور دیگر کھانوں کی قیمتوں میں کمی کرائی جائےگی۔
ڈیجیٹل کرنسی کی دنیابھرمیں تیزی سےمقبولیت
مارچ 17, 2025
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
کوئی سیاسی جماعت یاشخص ریاست کوجھکانہیں سکتے،عظمیٰ بخاری
جنوری 25, 2025 -
دنیا کی سب سے بڑی بائیسکل کانیا ریکارڈ بن گیا
جون 12, 2024 -
ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کیلئے درخواست دائر کر دی
اپریل 27, 2024
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©