خواتین کا میگا سپورٹس ایونٹ

0
74

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق فرسٹ سی ایم پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس

ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اجلاس کی صدارت کی، فرسٹ سی ایم پنجاب پنک گیمز میں پنجاب بھر سے1232خواتین کھلاڑی شریک ہوں گی۔

فرسٹ سی ایم پنجاب پنک گیمز پریل کے تیسرے ہفتہ لاہور میں ہوں گے، اجلاس میں گیمز کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت خواتین کے میگا گیمز کروانے جارہے ہیں، ڈی جی سپورٹس پنجاب، ہماری

خواتین کھلاڑیوں میں بہت ٹیلنٹ ہے،پرویز اقبال، خواتین زیادہ سے زیادہ پنک گیمز میں شرکت کریں،، ڈی جی سپورٹس پنجابفرسٹ سی ایم پنجاب پنک گیمز سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا،پرویز اقبال، اجلاس میں ڈائریکٹر ایڈمن محمد کلیم، ڈائریکٹر سپورٹس یاسمین اخترکی شرکت ،ڈپٹی ڈائریکٹر ظہور احمد، عطاء الرحمن سمیت دیگر افسران موجود

Leave a reply