
دورہ آسٹریلیا اورزمبابوےکےلئے جیسن گلیسپی قومی کرکٹ ٹیم کےوائٹ بال کےہیڈکوچ ہوں گے۔
پی سی بی کےمطابق گیری کرسٹن کےاستعفیٰ کےبعدقومی کرکٹ ٹیم کےدورہ آسٹریلیا کےلئےوائٹ بال کرکٹ ٹیم کےہیڈکوچ جیسن گلیسپی ہوں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کا استعفیٰ بھی قبول کر لیا ہے۔
اس سے قبل ذرائع نے بتایا تھا کہ گیری کرسٹن کے استعفےکے بعد نئےکوچ پر مشاورت کی گئی ہے اور سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کے ساتھ معاملات آخری مراحل میں داخل ہوچکے ہیں، وہ بھی ہیڈ کوچ کے لیے مضبوط امیدوار تھے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے گیری کرسٹن کے رویےکو دیکھتے ہوئے نئےکوچ کا ٹاسک دے دیا تھا۔
پی سی بی نے محمد رضوان کو پریس کانفرنس کرنے سے روک دیا
ستمبر 21, 2026ایشین گیمز کی رنگارنگ افتتاحی تقریب کل ہوگی
ستمبر 18, 2026
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
چیٹ جی پی ٹی میں اب تھرڈ پارٹی ایپس کا استعمال بھی ممکن
اکتوبر 9, 2025 -
قیدیوں کیلئے خوشخبری،اڈیالہ جیل میں ملاقات کی پابندی ختم
اکتوبر 26, 2024 -
صدرمملکت نےقومی اسمبلی کااجلاس طلب کرلیا
جنوری 12, 2026
اہم خبریں

پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔














