راولپنڈی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کا معاملہ

0
53

پاکستان ٹوڈے: راولپنڈی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس کی سماعت کا معاملہ

احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل پہنچ گئے, بشری بی بی کو سب جیل بنی گالہ سے اڈیالہ جیل پہنچا دیا گیا۔

اسلام آباد پولیس نے سخت سیکورٹی حصار میں اڈیالہ جیل منتقل کردیا

Leave a reply