سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ

0
54

پاکستان ٹوڈے کی تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 38 ہزار 900 روپے ہو گئی

10 گرام سونے کی قیمت 1543 اضافے سے 2 لاکھ 4 ہزار 818 روپے ہے,سونے کی قیمت 20 ڈالر اضافے کے بعد 2290 ڈالر فی اونس ہے. گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی تھی

 

Leave a reply