سپیشل سیکرٹری بلدیات آسیہ گُل کی زیر صدرات ایس این جی پروگرام کا اجلاس

0
72

لوکل گورنمنٹ اور سب نیشنل گورننس کے اشتراک سے جاری منصوبوں کی سالانہ کار کردگی کا جائزہ۔

برطانوی ہائی کمشن اسلام آبادسے میٹ کیلنسی، گورننس ایڈوائزرنوید عزیز، اکانومسٹ طفیل خان اور پروگرام آفیسرعمالہ نجیب کی شرکت، سالانہ پرفامنس کی بنیاد پر مزید شعبوں میں بھی معاونت بڑھانے کا فیصلہ۔

برطانوی ہائی کمشن اسلام آباد کی ٹیم لیڈ نے ایس این جی کی سالانہ پرفارمنس کے حوالے سے ایجنڈا پیش کیا، رحیم یار خان کی طرز پر دیگر مقامی حکومتوں کے لیے ریونیو جنریشن پلان تیار کیے جائیں، سپیشل سیکرٹری بلدیات

مقامی حکومتوں کی خود انحصاری کے حوالے سے خاطر خواہ اقدامات کرنے کی ضرورت ہے،آسیہ گُل، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے نئے ماڈل کی تیاری میں ایس این جی پروگرام کی خدمات حاصل کرنے پر اتفاق۔

لوکل گورنمنٹ کے کولیکشن رائٹ رولز، بجٹ رولز اور دیگر رولز پر بھی ٹیکنیکل معاونت حاصل کرنے پر بھی اکتفا، ایس این جی سے دو اراکین ٹیکنیکل ورکنگ گروپ میں شامل کیے جائیں،سپیشل سیکرٹری بلدیات

ایس این جی کی ٹیکنیکل معاونت سے مقامی حکومتوں میں فنانشیل مینجمنٹ سسٹم کو کامیابی سے نافذ کیا گیا ہے،فنانشیل مینجمنٹ سسٹم کے نفاذ کے حوالے سے ایس این جی کی خدمات قابل تعریف ہیں،سپیشل سیکرٹری بلدیات

Leave a reply