سیکریٹری جنرل پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز سید نیر حسین بخاری

0
99

(پاکستان ٹوڈے) سینیٹ کے انتخابات پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز نے پارٹی ٹکٹ کے امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلیں ‘

چاروں صوبوں اور وفاق کی سینیٹ نشستوں کیلئے امیدوار 10 مارچ تک درخواستیں ارسال کریں ‘ سید نیر حسین بخاری کی ہدایات۔

درخواستیں زرداری ہاوس اسلام اور بلاول ہاؤس کراچی کے پتے پر ارسال کی جائیں ‘سید نیر حسین بخاری کی ہدایت، درخواست صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے نام ہوگی ‘سید نیر حسین بخاری کی ہدایت،

درخواست کے ساتھ ایک لاکھ روپے کا بنک ڈرافٹ بنام پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے نام منسلک کیا جائے ‘سید نیر حسین بخاری۔

Leave a reply