صدرمملکت آصف علی زرداری نےملائیشیاکےوزیراعظم داتو سری انور ابراہیم کونشان پاکستان سے نوازدیا۔
اس حوالےسےتقریب کاانعقادصدرہاؤس میں کیاگیاجس میں ملائیشیا کے وزیراعظم داتوسری انورابراہیم اوروزیراعظم شہبازشریف سمیت وفاقی وزراء سمیت اعلیٰ سول و فوجی حکام نے شرکت کی۔
تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، گونر پنجاب بھی شریک ہوئے۔
امارات کی سموگ کے اثرات کم کرنے کیلئے مدد کی پیشکش
نومبر 11, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
اہم خبریں
سائنس/فیچر
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔
Copyright Pakistan Today. All Rights Reserved. ©