صدر پاکستان آصف علی زرداری نے عید الفطر کی نماز ادا کردی

0
75

نواب شاہ:(پاکستان ٹوڈے) صدر آصف علی زرداری نے عید کی نماز زرداری ہاوس میں ادا کی, پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعا کرائی گئی۔

صدر پاکستان آصف علی زرداری کارکنوں سے عید بھی ملے، نواب شاہ۔قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفی شاہ نے بھی صدر پاکستان آصف علی زرداری کے ساتھ عید کی نماز ادا کی۔

Leave a reply