صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے ٹیکنیکل یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی ٹیوٹا سیکرٹریٹ میں ملاقات
لاہور:(پاکستان ٹوڈے) یونیورسٹیوں میں تدریسی عمل، ترقیاتی امور اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بات چیت ، یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز نے ٹیکنیکل یونیورسٹیوں کے ترقیاتی مسائل سے آگاہ کیا
صوبائی وزیر کی ٹیکنیکل یونیورسٹیوں کے مسائل کے حل کی یقین دہانی, تدریسی عمل اور مسائل کا جائزہ لینے کیلئے جلد یونیورسٹیوں کا دورہ کروں گا، صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین
عصر حاضر میں ٹیکنیکل ایجوکیشن کی افادیت اور اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا,عالمی مارکیٹ کی ڈیمانڈ کے مطابق ہنرمند افرادی قوت تیار کرنے کی ضرورت ہے. ٹیکنیکل یونیورسٹیوں کے مسائل حل کرکے انہیں ہنر کی ترویج کے حقیقی مرکز بنائیں گے
نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر ملک کی تقدیر بدلیں گے،
چوہدری شافع حسین سیکرٹری صنعت و تجارت احسان بھٹہ ،سینئر اکنامک ایڈوائزر جاوید اقبال اور متعلقہ افسران بھی ملاقات میں موجود تھے ,ملاقات کرنے والوں میں وائس چانسلریونیورسٹی آف ٹیکنالوجی رسول منڈی بہاؤ الدین اور وائس چانسلر میر چاکرخان رند یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ڈی جی خان ڈاکٹر محمود سلیم شامل تھے.
ملائیشین وزیراعظم دورہ پاکستان مکمل کرکےوطن واپس روانہ
اکتوبر 4, 2024وزیراعظم شہبازشریف نےآل پارٹیزکانفرنس بلالی
اکتوبر 4, 2024
Leave a reply جواب منسوخ کریں
مزید دیکھیں
-
وفاقی کابینہ نے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دے دی
جولائی 4, 2024 -
شیر افضل مروت کی ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
مارچ 20, 2024
اہم خبریں
پاکستان ٹوڈے ڈیجیٹل نیوز پر شائع ہونے والی تمام خبریں، رپورٹس، تصاویر اور وڈیوز ہماری رپورٹنگ ٹیم اور مانیٹرنگ ذرائع سے حاصل کی گئی ہیں۔ ان کو پبلش کرنے سے پہلے اسکے مصدقہ ذرائع کا ہرممکن خیال رکھا گیا ہے، تاہم کسی بھی خبر یا رپورٹ میں ٹائپنگ کی غلطی یا غیرارادی طور پر شائع ہونے والی غلطی کی فوری اصلاح کرکے اسکی تردید یا درستگی فوری طور پر ویب سائٹ پر شائع کردی جاتی ہے۔